سوالات

عمومی سوالات

جی ہاں، ہماری ویب سائٹ پر پیش کردہ سافٹ ویئر مفت میں ڈاؤن لوڈ اور استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

سافٹ ویئر اردو اور انگریزی دونوں میں دستیاب ہو سکتے ہیں۔ تفصیل ہر پروڈکٹ صفحے پر درج ہوتی ہے۔

پروڈکٹس صفحے سے مطلوبہ سافٹ ویئر منتخب کریں اور ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کریں۔

عام صارفین کے لیے ڈاؤن لوڈ کے لیے رجسٹریشن ضروری نہیں۔